din-news.com
پاکستان بننے کے بعد قائداعظم محمد علی جناح کو ایک بار ہی عیدالاضحیٰ منانےکاموقع ملا
پاکستان بننے کے بعد قائداعظم محمد علی جناح کو ایک بار ہی عیدالاضحیٰ منانےکاموقع ملا،، بانی پاکستان نے پہلی اور آخری عید قرباں 25اکتوبر1947کوکراچی میں منائی،عید گاہ میں خودانتظامات کاجائزہ لیا