din-news.com
پاکستانی گلوکارساحرعلی بگا کی جانب سے بڑے پن کا مظاہرہ
پاکستانی گلوکار ساحرعلی بگا کی جانب سے بڑے پن کا مظاہرہ،،،ماضی میں پاکستان مخالف بیانات بھارتی ادکار سنی دیول کو معاف کرنے کا بیان جاری کردیا،بولے پاکستانیوں کے دل بہت بڑے ہیں،پاکستانی انہیں باباگرونانک کی وجہ سے معاف کرتے ہیں