din-news.com
پاکستانی لیجنڈ اداکارمصطفٰی قریشی کی آج اکیاسی ویں سالگرہ
لازوال اداکاری،لاجواب ڈائیلاگ ڈیلیوری،منفرد انداز،مثبت ہو یا منفی،،،جو کردار نبھایا اسے ہمیشہ کیلئے امرکردیا،، لیں پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ ادکار مصطفٰی قریشی کی آج اکیاسی ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔