din-news.com
وقت کم مقابلہ سخت،عید میں ایک روز باقی
وقت کم مقابلہ سخت،عید میں ایک روز باقی،شہریوں نے مویشی منڈیوں کارخ کرلیا،بھاؤتاؤ عروج پر،خریداربیوپاری ایک دوسرے کورام کرنے میں کوشاں،اونٹ کس کروٹ بیٹھےگاخود منڈی میں کھڑااونٹ بھی اسی کامنتظر