din-news.com
وزیراعظم کی گریٹ ہال میں چیئرمین نیشنل پیپلز کانگریس سےملاقات
وزیراعظم عمران خان کی گریٹ ہال میں چیئرمین نیشنل پیپلز کانگریس سےملاقات، پاکستان اور چین آئرن برادرز، چین کے تجربات سے مستفید ہوکر غربت ختم کرناچاہتے ہیں، وزیراعظم کابیان، اعلامیہ جاری کردیا گیا۔