din-news.com
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی ترجمانوں کااجلاس
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی ترجمانوں کااجلاس،،، کسی کی بھی صحت سے سیاست کو الگ رکھا جائے،،،وزیراعظم نے اپنے ترجمانوں کو واضح ہدایات جاری کر دیں۔