din-news.com
نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ
سابق وزیرِاعظم میاں محمدنوازشریف کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فیصلے کی باضابطہ ہدایات کاوزارتِ داخلہ میں انتظارکیا جا رہا ہےجس کےبعدنوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیاجائے گا۔