din-news.com
نوازشریف کی صحت کا معاملہ
نوازشریف کی صحت کا معاملہ،،،سابق وزیراعظم کی لندن جانے کی تیاریاں مکمل،،،ہارلے سٹریٹ کلینک میں ڈاکٹرز کا خصوصی پینل تشکیل،،،نوازشریف کا اتوارکو قومی پروازسے لندن روانگی کاامکان ہے۔