din-news.com
نوازشریف کی ریسٹورنٹ میں تصویرسامنےآنےکےبعد نیا ہنگامہ
سابق وزیراعظم کی لندن کے ریسٹورنٹ میں تصویر سامنے آنے کے بعد پنجاب حکومت متحرک ہوگئی،،،محکمہ داخلہ پنجاب نے نواز شریف کو ان کی تازہ میڈیکل رپورٹس فوری بھجوانے کی ہدایت کردی