din-news.com
نوازاورزرداری کو جاتے دیکھ رہاں ہوں،شیخ رشید
فاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نو ازشریف کو بیرون ملک بھیجنے میں حکومت کا کوئی کردارنہیں،،حکومت بس دیکھ رہی ہے،،، ایئر ایمولنس بہت دنوں سے قطر میں موجود ہے،