din-news.com
مقیوضہ کشمیر میں عید پربھی جابرمودی حکومت کے ظالمانہ اقدامات جاری رہے
مقیوضہ کشمیر میں عید پربھی جابرمودی حکومت کے ظالمانہ اقدامات جاری رہے،،کرفیو کے باعث نماز عید کےاجتماعات پر بھی پابندی لگادی ، لاک ڈاؤن کے سبب خوراک اور ادویات کا بحران پیدا ہو گیا