din-news.com
مرید عباس قتل کیس:تفتیشی افسرپرقاتلانہ حملہ
مرید عباس قتل کیس کی تفتیش کرنے والے سب انسپکٹر پرقاتلانہ حملہ،،، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے سب انسپکٹر غوث عالم کو گولیاں ماردیں،شدید تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا