din-news.com
فوج کو نوازشریف اور زرداری کی کرپشن کا علم ہے،وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں فوج کو نوازشریف اور زرداری کی کرپشن کا علم ہے،،ڈرتے وہی ہیں جنہوں نے کرپشن کی ہو،،،،حکومت گرانے کی سازش پرمولانا پر آرٹیکل6 کے تحت مقدمہ درج ہونا چاہئے،، فضل الرحمٰن کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی