din-news.com
!!!فوادچوہدری کی نااہلی کیلئے درخواست
اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر عدالت نے فریقین کو تحریری جواب جمع کرانے کے لئے وقت دیتے ہوئے سماعت 3ہفتوں کیلئے ملتوی کردی