din-news.com
عمران خان کے دباؤ پر پریس کانفرنس قابل افسوس،مریم اورنگزیب
ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کے دباؤ پر کی گئی پریس کانفرنس قابل افسوس ہے،،،وزیر صحت کی سربراہی میں بورڈ نے نواز شریف کا بیرون ملک علاج تجویز کیا تھا