din-news.com
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا عوامی مفاد میں ہے، فواد چودھری
وفاقی وزیر سائنس فواد چودھری کہتے ہیں کہ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا پاکستانی عوام کے مفاد میں ہے لیکن کچھ عناصر سوشل میڈیا کی ریگولیشن نہیں چاہتے