din-news.com
سرکاری افسران کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں فراڈ
وزیراعظم عمران خان نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں فراڈ کرنے والے سرکاری افسران کے نام سامنے لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا غریبوں کاحق لوٹنےکی چھوٹ نہیں دےسکتے