din-news.com
حکومت کا مریم نواز کو بیرون ملک جانے سے روکنے کا فیصلہ
حکومت کا مریم نواز کو بیرون ملک جانے سے روکنے کا فیصلہ،،، وفاقی کابینہ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی،،،وزیراعظم نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر پاکستانی مؤقف پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا