din-news.com
حمزہ عباسی اورنیمل خاورکی شادی کےسوشل میڈیاپرچرچے
کیا حمزہ علی عباسی بھی شادی کررہے ہیں؟حمزہ عباسی اورابھرتی ادکارہ نیمل خاور کی شادی کے سوشل میڈیاپرچرچے،،،شادی کے دعوت نامے کی تصویریں وائرل ہوگئیں،،،دونوں ادکاروں نےتاحال شادی کی تصدیق نہیں کی