din-news.com
ترک صدر کا شاندار خطاب، وزیراعلیٰ پنجاب بھی بول اٹھے
ترک صدر طیب اردگان کا شاندار اور جذباتی خطاب عوام کےساتھ وزیراعلیٰ پنجاب کو بھا گیا اور وہ بھی اس پر بول اٹھے،،،ان کاکہنا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔