din-news.com
بلاول بھٹو کےگوشواروں میں تضاد
الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گوشواروں میں تضاد 15 روز میں دور کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کے وکیل نے الیکشن کمیشن کے اختیار پر اعتراض اٹھا دیا