din-news.com
اہم سیاسی شخصیات نےبھی نماز عید ادا کی
اہم سیاسی شخصیات نےبھی نماز عید ادا کی،، صدر عارف علوی وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد، گورنر اوروزیراعلیٰ پنجاب کی بادشاہی مسجد لاہور میں نماز کی ادائیگی،، بلاول بھٹو،شاہ محمود نے کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے ایک ساتھ مظفر آباد میں‌ نماز عید پڑھی