din-news.com
اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد ،، آزاد کشمیر سمیت پھالیہ مانسہرہ ،مری اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف پیدا ہوگیا اورلوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے ،،، زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی