din-news.com
آئی ایم ایف کی پاکستان معیشت پرجائزہ رپورٹ
بڑھتی مہنگائی،بےروزگار نوجوان، گرتی معیشت یکسر نظرانداز،،،آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے سب اچھا ہے کی رپورٹ،،،عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستانی عوام کو جائزہ رپورٹ میں مہنگائی کم ہونے کاخواب دکھادیا۔