din-news.com
آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ،بلاول بھٹو کا وزیراعظم پرطنز
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ،بلاول بھٹو کا وزیراعظم پرطنز،،،کہا وزیراعظم پرکون نظر رکھے گا؟ کہیں خودکشی نہ کرلیں،،،چیئرمین پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کو پی ٹی آئی ایم ایف قرار دے دیا