dailypaknews.com
حکومت ایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات دور کرے گی۔ مشیر اطلاعات
مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ‏سندھ حکومت کے بین الاقوامی قرضوں کے لئے وفاقی حکومت نے ضمانت دی ہے۔ این ایف سی ایوارڈ کے تحت سندھ کو تمام ممکنہ وسائل فراہم کئے۔حکومت…