dailypaknews.com
جرمن چانسلر انجیلا مارکل کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو دورہ جرمنی کی دعوت
ڈیووس۔ اے پی پی کے مطابق جرمن چانسلرانجیلا مارکل نے وزیراعظم سے ملاقات کرکے انہیں دورہ جرمنی کی خصوصی دعوت دی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات سوئیزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فور…