dailypaknews.com
‏آرمی چیف سے امریکی وزیردفاع کا ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو۔
‏ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف کوامریکی سیکرٹری دفاع نے ٹیلیفون کیا ہے، ٹیلیفونک رابطے کے دوران مشرق وسطیٰ کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، امریکی سیکرٹری دفاع…