dailypaknews.com
پاکستان کا غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ
‏پاکستان کا زمین سے زمین پر مارکرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب ا ٓزمائشی تجربہ۔غزنوی میزائل مختلف قسم کے ہتھیار دو سو نوے کلومیٹر تک لے جانے کی صلاحیت رکھتاہے ۔صدر مملکت ، وزیراعظم، چیئرمین…