dailypaknews.com
پنجاب میں سرکاری سکول کی چھٹیاں 12 جنوری تک بڑھانے کا اعلان
موجودہ موسم کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں چھٹیاں 12 جنوری 2020 تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے صوبے بھر میں تمام سکول …