dailypaknews.com
کرونا وائرس سے چین میں مزید ھلاکتیں۔تفصیل پڑھئے۔
Image Credit Xinhua ‏چین کےصوبے ہوبئے میں کروناوائرس سےمزید94افرادہلاک۔ چین میں کروناوائرس سےہلاک افرادکی تعدادایک ہزار110ہوگئی۔ ہوبئے ہیلتھ کمیشن کی مزیدایک ہزار638افرادمیں وائرس کی تصدیق۔ کروناوا…