dailypaknews.com
برطانیہ کے ہائی کمیشن کی مبارکباد
‏کاروبار کو آسان بنانے کے حوالے سے عالمی بنک کی نئی رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی میں 28 درجے بہتری پر پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمیشن نے مبارکباد دی ہے ۔ برطانوی ہائی کمیشن نے اپنے ٹویٹر ہینڈل …