dailypaknews.com
پھول جیسے بچے پاکستان کا مستقبل ہیں۔ انہیں گھناؤنے ظلم سے بچانا اورمعاشرتی تحفظ دینا عمران خان کا ویژن اور حکومت کا عزم ہے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
‏وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ۔قصور کی معصوم زینب کی دوسری برسی کے موقع پر قومی اسمبلی سے زینب الرٹ بل کی متفقہ منظوری ایک روشن اور تاریخی قانون سازی ہے۔‏2020 کے آغاز پر اس…