baattosachhai.com
مسٹر مسکرافٹ
سینیئر سرجن تھے۔ کم گو تھے۔ رعب دار شخصیت کے مالک تھے۔ ان سے دو بہت اہم باتیں سیکھنے کو ملیں۔ ایک یہ کہ وہ اپنے ہر مریض کے نوٹس نہایت اطمینان سے پڑہتے تھے۔ شاید اس کی وجہ ان کی شخصیت کی گہرائی تھی۔ لندن کے ایک وکیل کے