baattosachhai.com
داداجی
یہ اس بلاگ کی آخری چند پوسٹس ہیں۔ دادا جی کے تذکرہ کے بغیر بات ادھوری رہے گی۔ ۔ انہوں نے جو سکھایا اور بتایا وہ سمجھنے کے لیئے صدیاں درکار ہیں۔ تمام عمر سفید لباس پہنا۔ گاوٗں میں رہ کر سفید لباس۔ ان کی ہر چیز بادشاہوں جیسی تھی۔