iseek.online
بیوی کے حقوق
نبی کریمﷺ نے بحیثیت بیوی عورتوں کو وہ حقوق عطا کئے ہیں جس سے وہ محروم تھیں۔ آپﷺ نے شوہر کو ذمہ دار قرار دیا ہے کہ وہ اپنی بیوی کو کپڑا اور کھانا مہیا کرے۔ اس سے محبت کا بہترین سلوک کرے۔ بلاوجہ طلاق کی دھمکی نہ دے، نہ مارے نہ پیٹے۔ آپﷺ نے بیوی کو شوہر کے ترکہ سے حصہ دلایا۔ اگر شوہر تنگ کرے تو بیوی کو طلاق دینے کا حق دیا۔ عورتوں کو کام کرنے اور اپنے مال کو اپنی مرضی سے خرچ کرنے کا حق دیا۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: 'جو کمائی مرد کرے وہ