Avatar

:(:

@hamios-blog

Avatar

People don't have time.

"When you laugh, the world laughs with you.

When you cry, you cry Alone."

Avatar

ہم کیا چراتے کسی کے خواب۔۔

ہم اپنے ہی خوابوں کا پہرا نہ دے سکے۔۔!

😊💔

Avatar

مجھے تم ابھی بھی پسند ہو۔۔۔!

Avatar

یہ اثر پڑا ہے تیرے بچھڑ جانے کا

کہ اب مجھے گلاب بھی کالے پسند ہیں۔۔!

Avatar

اب میں نہیں چاہتی کہ کوئی مجھے چاہے۔۔!

😊

Avatar

"Tum mje chorr to skty ho

Lekin,

Bhula nai skty......"

😊

Avatar

میری تباہیوں میں تیرا ہاتھ ہے مگر

میں سب سے کہہ رہی ہوں، مقدر کی بات ہے۔۔!

#😊💔

Avatar

دو وقت کی روٹی کے لئے

ہم نے سڑکوں سے دوستی کر لی!